قصور،پولیس کی مجرمان اشتہاریوں ،جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف کارروائیاں ،12مجرمان اشتہاریوں سمیت28ملزمان گرفتار
جمعرات 25 اپریل 2019 23:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصورعبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میںمجرمان اشتہاریوں اور کریمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلہ میں گزشتہ روزپولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے قتل ،ڈکیتی، راہزنی ، چوری اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث12 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان کے قبضہ سی3 پسٹل اور ایک پمپ ایکشن برآمد کرکے مقدمات درج کیے،6منشیات فروشوں کے قبضہ سے 3 کلوگرام چرس ،95لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کیے۔ اسی طرح تھانہ صدر قصور پولیس نے بدنا م زمانہ قمار بازی کے اڈے پر ریڈ کرتے ہوئی6ملزمان کو گرفتار کرکے دائو پر لگی ہزاروں کی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.