ایشین انڈر۔15 بیس بال چیمپئن شپ، پاکستان گرین اور پاکستان ریڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
جمعہ 26 اپریل 2019 15:55
(جاری ہے)
15 بیس بال چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چناؤ کیلئے نمائشی بیس بال میچ کل ہفتہ کو صبح دس بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی ہونگے۔
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ایشین انڈر۔15 بیس بال چیمپئن شپ 19 اگست سے 25 اگست تک چین میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں 8 ممالک کی ٹیمیں لیں گی جن میں ہانگ کانگ، انڈونیشیا، پاکستان، کوریا، تائیوان، چین، بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ انہوں نی کہا کہ میچ کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا چناؤ کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.