حکومت آنے والے بجٹ میں ریٹیل مارکیٹوں کیلئے ریلیف دے‘ نعمان کبیر
آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنایا جائے ‘ چیئرمین پیاف
جمعہ 26 اپریل 2019 18:40
(جاری ہے)
وفود کی قیادت چودھری واجدعلی، ملک خالد گوجر، سید مختارشاہ ،طاہر منظور ، سجاد افضل و دیگرنے کرتے ہوئے چیئرمین پیاف کو مارکیٹس کے مسائل سے آگاہ کیا۔
چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے کہا کہ تمام بڑی چھوٹی مارکیٹس شدید کاروباری مندے کا شکار ہیں۔ غیر ضروری ٹیکسز کی وجہ سے چھوٹے دکاندار اورچھوٹے بزنس تباہ ہو گئے ہیں ۔جب کاروبار ہی نہیں رہے گا تو ٹیکس کہاں سے ملے گا۔ حکومت آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنائے۔موجودہ حالات میں پرچون کا کام کرنے والے مارکیٹس مشکلات سے دوچار ہیں۔ آئندہ بجٹ میں انھیں چھوٹ دی جائے۔نعمان کبیر نے کہا کہ کاروباری طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔انکے مسائل حل ہونگے توصنعت و تجارت کا شعبہ پروان چڑھے گا تو ملک خوشحالی و ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہوگا۔انہوںنے کہاکہ حکومت آنے والے بجٹ میں صنعت کاروں اور تاجروں کو مطلوبہ سہولیات فراہم کرے ۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.