وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پراظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے
جمعہ 26 اپریل 2019 19:17
(جاری ہے)
ان کے بیٹے خاور جمیل اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری انجنیئر عامر حسن نے کہا ہے کہ ادب کے لیے ڈاکٹر جمیل جالبی کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکیں گی، ان کی تحریریں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
چیئرمین اکادمی سید جنید اخلاق نے کہا کہ ڈاکٹر جمیل جالبی ایک بڑے ادیب تھے، ان کی وفات سے جو خلا ء پیدا ہوا ہے وہ کبھی پورا نہیں ہو سکے گا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری انجنیئر عامر حسن نے اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے خاور جمیل کو ڈاکٹر جمیل جالبی کو ملنے والے کمال فن ایوارڈ 2017 کا چیک بھی پیش کیا۔ وفاقی سیکرٹری انجنیئر عامر حسن اور سید جنید اخلاق، چیئرمین اکادمی نے ڈاکٹر جمیل جالبی کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.