جب بھی خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہوں تو فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں، ایما رابرٹس
جمعرات 2 مئی 2019 12:56
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایما رابرٹس کا کہنا تھا کہ جب بھی میں خود کو غیر محفوظ، عدم اعتماد یا کچھ بھی محسوس کرتی ہوں تو میں اچھے دوستوں اور اپنی فیملی کے حصار میں رہتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ آئینے سے دور رہنا ہمیشہ اچھا رہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوستوں اور فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارنا اور مزا کرنے میں ہر کسی کو خوشی ہوتی ہے اور میرے لئے یہ ریشمی خول کی طرح ہے جس کے بعد میں اپنے پیاروں کی محبت سے خود کو مزید پر اعتماد محسوس کرتی ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وسیم عباس کا زندگی میں کئی بار محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف
-
گوری سپراٹ سے شادی پر عامر خان کو فتوے کا سامنا
-
زینڈایا کے 3000سال پرانے ایرانی سونے کے جھمکوں پر تنازع شروع ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
علی گل پیر نے نومولود بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
-
رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.