آئی جی پنجا ب نے 3افسرا ن کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے

بدھ 8 مئی 2019 20:41

آئی جی پنجا ب نے 3افسرا ن کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 03پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن ایس ڈی پی او صفدر آبادشیخوپورہ ضیااللہ خان کو ایس ڈی پی او رائے ونڈ لاہور، ایس ڈی پی او رائے ونڈ لاہورنوید اکمل کو ایس ڈی پی او ریس کورس لاہو ر کی خالی آسامی پراور تقرری کے منتظر غلام اصغر کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے کر ایس ڈی پی او حضرو اٹک کی خالی آسامی پر تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :