انجینئرنگ یونیورسٹی کے 4 ملازمین کی گریڈ 17میں ترقی

جمعرات 9 مئی 2019 12:12

انجینئرنگ یونیورسٹی کے 4 ملازمین کی گریڈ 17میں ترقی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2019ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکے اکائونٹس ،بجٹ اورایگزامنیشن سیکشنوں کے چارملازمین کوگریڈ 17میں ترقی دیکراسسٹنٹ ڈائریکٹربنادیاگیا۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والوں میں طارق آمین ،ضیاء الرحمن،ناجیہ صدف اورثوبیہ شکیل شامل ہیں۔یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ان کی ترقی کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔

متعلقہ عنوان :