چین ، دریا کے اوپرخطرناک اندازمیں ریلوے پل کی تعمیرآخری مراحل میں داخل

پل بننے سے سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر دو گھنٹے ہو جائے گا،پراجیکٹ دسمبر میں مکمل ہوجائیگا

جمعرات 9 مئی 2019 16:58

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) چین میں انتہا ئی بلندی پردریا کے اوپر خطرناک انداز میں ریلوے پٴْل کی تعمیر جاری ہے۔دو پہاڑوں کے درمیان پل بننے سے سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر دو گھنٹے ہو جائے گا۔یہ پراجیکٹ رواں سال آخر میںمکمل ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ینان میں اس ریلوے پل کی تعمیر ہو رہی ہے ، جوایک اہم ریلوے پراجیکٹ کا حصہ ہے جس کیلئے صوبے ینان کو میانمار کے دارالحکومت سے جوڑا جائے گا۔دو پہاڑوں کے درمیان پل بننے سے سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر دو گھنٹے ہو جائے گا۔لان کانگ ریور ریلوے برج پراجیکٹ پر کام 2008 میں شروع کیا گیا تھا۔یہ پراجیکٹ رواں سال آخر میںمکمل ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :