شاداب خان نے ڈینٹسٹ کے اوزاروں سے وائرس کا شکار ہونے کی اطلاعات غلط قرار دیدیا
کسی ڈاکٹر کے پاس گیا ہی نہیں ، معلوم نہیں وائرس کا شکار کہاں اور کیسے ہوا ، قسمت میں لکھا تھا ہوگیا ، میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 مئی 2019 16:29
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کے دوران قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان سے جب پوچھا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا پابند ہونے کی وجہ سے آپ پی سی بی کے میڈیکل پینل کی اجازت کے بغیر نجی طور پر دانتوں کا علاج کروانے کیلئے راولپنڈی کے ڈاکٹر کے پاس کیوں گئی جواب میں لیگ اسپنر نے کہا کہ میں کسی ڈاکٹر کے پاس گیا ہی نہیں، نہ جانے یہ من گھڑت خبر کہاں سے آئی ہے، مجھے معلوم نہیں کہ وائرس کا شکار کہاں اور کیسے ہوا، قسمت میں لکھا تھا ہوگیا۔
یاد رہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کے بعد آنے والی میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ میں شاداب خان کے خون میں خطرناک وائرس کی نشاندہی ہوئی تھی جس کا علاج کیا جا چکا اور لیگ اسپنر جمعرات کو انگلینڈ کیلئے اڑان بھریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.