پولیو کے مرض پر قابو نہ پانے کے باعث ہمیں دنیا میں ہزیمت کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر شاہد
ہفتہ 18 مئی 2019 19:10
(جاری ہے)
پاکستان میں پولیو کیسز میں کمی کی بجائے حیران کن طور پر اضافہ ہوا ہے جو پوری دنیا کیلئے باعث تشویش ہے، عالمی دنیا نے پاکستان کو 2002ء میں پولیو سے پاک کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا مگر حال یہ ہے کہ 2019ء میں بھی پولیو پر کنٹرول حاصل کرنے میں ہم ناکام رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو قطروں کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈے اور طرح طرح کی سازشیں اس موذی مرض کے خاتمہ میں حائل ہے، جب تک لوگ پولیو قطروں کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہی حاصل نہیں کریں گے اس وقت تک اس مرض سے چھٹکارا ممکن نہیں، پولیو میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے میڈیا اور دیگر ادارے بھرپور کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.