& تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کا پیپلزپارٹی کی حکومت کی صحت پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
اتوار 19 مئی 2019 21:16
(جاری ہے)
جس سے پارٹی کئے سینئر نائب صدر عمران قریشی، علی ہنگورو ، شاہد شیخ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں ایڈز کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوری طورپر ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی 15 سالوں سے برسراقتدار ہے لیکن اس کی قیادت اور وزراء نے ہمیشہ اپنے اکاؤنٹس سے جیبیں بھری ہیں ، پیپلزپارٹی کو نیب تو نظر آرہی ہے لیکن سندھ کے غریب عوام نظر نہیںآرہے، سندھ کے حقوق پر پیپلزپارٹی ڈاکہ ڈال رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ میں آج ہر جگہ ایڈز جیسی خطرناک بیماری پھیل رہی ہے جس سے آنے والی نسلیں غیر محفوظ ہوگئی ہیں۔ اگر اس مہلک بیماری کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات نہ اُٹھائے گئے تو رمضان کے بعد پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے گی اور ان لٹیروں کو ان کے انجام تک پہنچاکر دم لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.