ماہ نور ایجو کیشن و یلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نعت خوانی اور تقریری مقابلوں کا انعقاد
پیر 20 مئی 2019 21:06
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے نوجوانان عبدالہادی کا کڑ تھے اس موقع پر چیئرمین بلوچستان کمیو نٹی ڈیو یلپمنٹ دین محمد بگٹی اور ڈائریکٹر یونیورسٹی کالج و اکیڈمی میر بہادر لانگو موجود تھے اس موقع پر مہمان خصوصی عبدالہادی کاکڑ نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحرک معاشرے کو اس جیسی سر گرمیوں کی اشد ضرورت ہے اس قسم کے مقابلوں سے طلباء میں خود اعتمادی او ردیگر خصوصیات ابھر تی ہیں اس لیئے حکومت بلوچستان اس ضرورت کو سمجھتے ہوئے سالانہ بجٹ میں شعبہ تعلیم کے لئے خا طر خواہ اضافے کے ساتھ رقم مختص کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بلوچستان عوامی مسائل کوکم کرنے کے لئے پر عزم ہے اور یہ کہ خوشحالی کا دور بہت نزدیک ہے ۔ تقریب کے آخر میں مہمان خاص و دیگر مہمانان گرامی نے مقابلے میںجیتنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.