بلینگ میلنگ کے باعث لڑکی کی خوکشی کے کیس میں مرکزی ملزم نے گرفتاری دے دی
گذشتہ روز بدین میں انیلہ نامی لڑکی نے بلیک میلنگ سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا
مقدس فاروق اعوان منگل 21 مئی 2019 12:59
(جاری ہے)
واضح رہے کہ یہ واقعہ بدین کے علاقے ننڈو غلام علی میں پیش آیا تھا جہاں بارہویں جماعت کی طالبہ کو تصاویر ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر مسلسل بلیک میل کیا جا رہا تھا،لڑکی نے بلیک میلنگ سے تنگ آ کر موت کو گلے سے لگا لیا۔
لڑکی سے ملنے والے آخری خط میں یہ انکشاف ہوا کہ بلیک میلرز نے ایڈٹ شدہ تصاویر اس کے منگیتر کو بھیجی جس کی وجہ اس کی منگنی ٹوٹ گئی۔50ہزار روپے دینے کے باوجود بھی بلیک میلر نے اس کا پیچھا نہ چھوڑا،مزید رقم مانگتے رہے۔آخری خط کے ذریعے سے حیدرآباد میں مقیم ملزمان کی نشاندہی بھی ہو گئی تھی،اس کیس کے مرکزی ملزم نے حیدرآباد پولیس میں گرفتاری دے دی جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔خیال رہے اس سے قبل بھی ایسے واقعات سامنے آ چکے ہیں جس میں لڑکیاں بلیک میل ہوتی ہیں اور بعدازاں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتی ہیں۔ سائبر ونگ اس حوالے سے کافی متحرک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.