ٓکے ایم یواور میڈی پول یونیو رسٹی استنبول ترکی کے ما بین مفا ہمت کی یا داشت پر دستخط
منگل 21 مئی 2019 23:25
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس دورئے کا اہتما م پاک تر ک فرینڈ شپ آرگنا ئزیشن کے صدر وقار بادشاہ نے کیا تھا جو خو د بھی اس مو قع پر مو جو دتھے۔
دورئے کے دو ران کے ایم یو کے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جا وید کی قیا دت میں استنبول میڈی پول یو نیو رسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر صبا حتین آئیدین ، ڈین میڈ یسن سکو ل آف استنبول میڈی پو ل یو نیو رسٹی پروفیسر ڈاکٹر ارتفر ل کلیخ اور ڈین آف انٹر نیشنل میڈ یکل سکو ل پروفیسر ڈاکٹر عبدالقا در عمر کے سا تھ مفا ہمت کی یا داشتوں پر دستخطوں کے علاوہ دونوں جا معات کے درمیان مشترکہ منصو بوں کے مختلف پہلو ئوں پر تفصیلی تبا دلہ خیال کیا۔ اس موقع پر کے ایم یو کے وفد نے استنبول میڈ ی پول یو نیو رسٹی کی مختلف ریسرچ لیبارٹریز کے علاوہ لیو ر ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ بھی کیا جبکہ اس مو قع پر دونو ں جا معات نے اس با ت پر بھی اتفاق کیا کہ استنبول میڈ ی پول یو نیو رسٹی اور اسکے ملحقہ ہسپتال کے ایم یو میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپلانٹ سنٹر کے قیام میں ہر ممکن تعا ون اور راہنمائی کے علاوہ کے ایم یو کے سٹاف کو لیور ٹرانسپلانٹ میں جد ید ٹر یننگ بھی فراہم کر یں گے۔ اس موقع پر کے ایم یو کے وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جا وید نے استنبول میڈ ی پو ل یو نیو رسٹی کی انتظا میہ کا شکر یہ ادا کر تے ہوئے تو قع ظا ہر کی کہ انکے دورئے، مشتر کہ رابطوں اور منصو بوں کے آغا ز سے نہ صر ف دونوں طبی جا معات کو ایک دوسرے کے تجر بات سے استفا دے اور قر یب آنے کا مو قع ملے گا بلکہ اس سے پاکستان اور ترکی کے دو طر فہ دوستا نہ برادرانہ تعلقات کو بھی مز ید فروغ حا صل ہو گا۔#مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.