عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج
دوران انکوائری پٹواری اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکا جس پر اسکے خلاف رشوت وصول کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا
بدھ 22 مئی 2019 20:33
(جاری ہے)
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بھانجے امان اللہ خان نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کو درخواست گزاری کہ میرے ماموں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی زوجہ کے لیے عیسی خیل شہر میں شوکت علی خان وغیرہ سے رقبہ خریدا، انتقال نمبر 4515، انتقال نمبر 2514، انتقال نمبر 4516 اور انتقال نمبر 4513 کروانے کے لیے حسین آ پٹواری اشتمال موضع عیسیٰ خیل نے گواہوں کے سامنے 70 ہزار روپے رشوت وصول کی۔
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری کروائی اور ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، فریقین اور گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، دوران انکوائری پٹواری حسین اللہ اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکا جس پر اسکے خلاف رشوت وصول کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.