صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کنزیومر پروٹیکشن کونسل کو مکمل فعال کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر
جمعرات 23 مئی 2019 17:04
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کنزیومر پروٹیکشن کونسل میں پیش ہونے والے 10 سے زائد کیسز کی سماعت کی اور موقع پر احکامات جاری کئے۔
ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر صارف کسی بھی اشیاء خوردونوش اور مصنوعات کی خرید و فروخت کرتے ہوئے تصدیق شدہ بل اور رسید ضرور حاصل کرے تاکہ صارفین کو قانونی تحفظ فراہم کیا جاسکے ۔تمام کمپنیاں اور ادارے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت صارفین کو مطلوبہ معیار کی سہولیات اور مصنوعات فراہم کرنے کے پابند ہیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے مختلف شکایات پر 5 سے زائد اداروں کو جرمانے عائد کئے اور صارفین کی شکایات کا ازالہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.