پولیس کی فرض شناسی کے باعث ڈیرہ پولیس کا مورال بلند ہوا ہے، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ
جمعرات 23 مئی 2019 19:03
(جاری ہے)
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے ضلعی پولیس آفیسر ڈیرہ کی جانب سے اس مقدمہ کو ٹریس کرنے کے حوالے سے فوری طور پر بنائی گئی ٹیم جس کی سرپرستی از خود ڈی پی اوڈیرہ نے کی جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل ڈیرہ سید افتخار علی شاہ،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی گل رؤف ،انچارج تفتیش تھانہ کینٹ انسپکٹر سیف الرحمن خان اور انچارج ڈی ایس بی ڈیرہ سمیع اللہ ساہی کو نقد انعامات سے نوازا ۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے اس واقعے کے حوالے سے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران اور جوانوں سے کہا کہ پولیس کی بہترین حکمت عملی اور فوری کاروائی کی نتیجہ میںاس واقعے کے حقائق سامنے آئے اور ملزم کیفر کردار تک پہنچایا ۔پولیس کی اس فرض شناسی کے باعث ڈیرہ پولیس کا مورال بلند ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ ڈیرہ پولیس کے تمام اہلکار اسی طرح اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے نبھائیں گے اور ہمیشہ ثابت قدم رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.