میپکونے 132کے وی جتوئی نئی ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کامنصوبہ مکمل کرلیا
ہفتہ 25 مئی 2019 18:16
(جاری ہے)
ایڈیشنل چیف انجینئرگرڈسسٹم کنسٹرکشن (جی ایس سی) محمد نواز ندیم نے بتایاکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود اور چیف انجینئر ڈویلپمنٹ چوہدری محمد صدیق کی ہدایات پر 132KVجتوئی، علی پور، خیرپورسادات گرڈاسٹیشنوں کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے کے لئے نئی ٹرانسمیشن لائن بچھائی گئی ہے ۔
ایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر جی سی ڈویژن خالد محمود کی سربراہی میں ٹی ایل سی سب ڈویژن نے ڈمر والا سے جتوئی تک 32.6کلومیٹر جدیدسنگل سرکٹ Lynxکنڈکٹر بچھایاہے جو 500ایمپئر تک لوڈبرداشت کرنے کی صلاحیت رکھتاہے اس سے قبل یہاں نصب کنڈکٹر 300ایمپئر تک لوڈبرداشت کرنے کی صلاحیت رکھتاتھا ۔ نئی لائن کی تنصیب سے شدید گرم موسم میں بھی صارفین بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے مستفید ہو گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.