تھائی لینڈ میں جہاز پر دھماکے کے بعد آ تشزدگی ، 25 افراد زخمی

ہفتہ 25 مئی 2019 21:58

بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) تھائی لینڈ کے لائم چبانگ بندرگاہ پر ایک جہاز پر رکھے کارٹن میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع ک نے بتایا کہ جہاز پر رکھے ڈبوں میں دھماکہ ہوا جس سے کم از کم 25 مزدور زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا. مقامی لوگوں کو وہاں نکال دیا گیا کیونکہ کچھ کارٹن میں خطرناک کیمیکل تھے جس آگ لگ گئی ہوئی ہے۔اس واقعہ میں اب تک کسی کے مارے جانے کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :