دنیاوی کے ساتھی دینی تعلیم بھی وقت کی اہم ضرورت ہے‘صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت
خوش نصیب ہیں وہ لو گ جن کو اللہ اپنے گھر پر بلاتا ہے اور مسجد نبوی میں نمازیں پڑھنا نصیب ہوتی ہیں‘انصر مجید خان
پیر 27 مئی 2019 13:37
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ رمضان المبارک نیکیو ں کا موسم بہار اور اللہ کی رحمتوں مغفرتوں اور بخش کو سمیٹنے کا سنہر ی موقع ہے ۔
انہو ں نے مز ید کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی بدولت ہما را لٹریسی ریٹ بڑ ھ رہا ہے ۔کا لج کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر حامد یو نس خان نے بتا یا کہ ان کا ادارہ جدید تعلیم کے ساتھ مذہبی تعلیم پر بھی خاص توجہ دے رہا ہے ۔ طلباء کے ما بین پورا سال قرات، حمد و نعت سمیت دیگر مذہبی پر وگرامز جا ری رکھے جا تے ہیں ۔ اسی طر ح ہر سال رمضان المبارک میں کالج کے تین خوش نصیب اساتذہ کر ام کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کی سعادت کیلئے بھجوایا جا تا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر انصرمجید خان ، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد بلا ل فیروز اور قاری مشتا ق انو ر نے قرعہ اندازی کے زریعے کا لج کے تین استاتذہ پروفیسر وزیر حیدر، پر وفیسر فیصل فاروق اور پروفیسر ساجدہ کے عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کی قرعہ اندازی میں ان کے ناموں کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.