غذرگوپس بازار میں آوارہ کتوں کی بھر مار، شہریوں کا کتوں کی تلفی کا مطالبہ
پیر 27 مئی 2019 18:24
(جاری ہے)
گوپس بازار میں آوارہ کتوں کے باعث شام کے اوقات میں سلف سودا خرید نے کے لے بازار آنے جانے والے پبلک کے علاؤہ گوپس ،پھنڈر اور یاسین سے مریضوں کو لیکر اغاخان ہسپتال گوپس آنے جانے والوں کو شدید مشکلات درپیش ہے۔
گوپس بازار ایریا میں آوارہ کتوں کی کثرت کی وجہ سے نہ صرف گوپس کے عوام کو مشکلات ہے بلکہ گوپس کے بالائی علاقے پھنڈر اور سب ڈویڑن یاسین آنے جانے والے مسافروں کو بھی ہر وقت پریشانی کاسامنا رہتا ہے۔گوپس اور یاسین کے عوامی حلقوں نے ڈی سی غذر سے مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ گوپس بازار میں موجود آوارہ کتوں کو ختم یا کم کرنے کیلے کتا مار مہم کا آغاز کیا جاے۔تاکہ گوپس کے عوام اور دیگر علاقوں سے آنے جانے والے مسافروں کو کتوں کے حوالے درپیش پریشانی کا ختمہ ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.