قومی ٹیم نے روور کلب کو ایک دوستانہ فٹ بال میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرا دیا
منگل 28 مئی 2019 12:56
(جاری ہے)
اس موقع اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویر احمد کے علاوہ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
واضع رہے کہ قومی فٹ بال ٹیم کا عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 30 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ان کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ طارق لطفی کی سربراہی میں کوچز سید ناصر اسماعیل (نیشنل بینک آف پاکستان)، عمرفاروق (خان ریسرچ لیبارٹریز )، محمد رمضان (پاکستان نیوی) جدید اور اعلی تربیت دے رہے ہیں جبکہ فزیو کے فرائض محمد شاہد انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.