جدہ: حساس طبیعت سعودی شہزادی نے اپنا روزہ 300یتیم بچوں کے ساتھ افطار کیا
مملکت کی اہم بزنس مین شہزادی دُعا اپنی فلاحی و رضاکارانہ سرگرمیوں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں
محمد عرفان منگل 28 مئی 2019 13:21
(جاری ہے)
شہزادی دُعا نے جدہ کے الماساہ سیلیبریشن ہال میں300 یتیم بچوں کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس افطار پارٹی میں مملکت کی نامور کاروباری ، مخیر اور رضاکارانہ سرگرمیوں میں دلچسپی لینے والی خواتین نے بھی شرکت کی۔
اس افطار پارٹی کا مقصد معاشرے میں یتیموں کے لیے احساس و ہمدردی کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔ کیونکہ یتیموں کے حقوق کا خیال رکھنا مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے اور سعودی کلچر میں پائی جانے والی روایتی مہمانداری کا تقاضا بھی ہے۔ اس افطار تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد سعودی عرب کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ شہزادی دُعا نے اپنی تقریر میں کہا ”اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یتیموں کی نگہداشت کرنا اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے۔ اس موقع پر اُنہوں نے شاہی خاندان کے افراد اور دیگر مہمانوں کا یتیم بچوں کی خوشیوں میں شریک ہونے پر ڈھیر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.