لاہور ائیرپورٹ پرامیگریشن میں کرپشن شکایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 10 اہلکارتبدیل

جمعرات 30 مئی 2019 18:44

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2019ء) ڈائریکٹر طارق رستم چوہان نے لاہور ائیرپورٹ پرامیگریشن میں کرپشن شکایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 10 اہلکاروں کو لاہور امیگریشن سے کو تبدیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کرپشن شکایات پر تبدیل ہونے والوںمیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی امام زیدی،لیڈی انسپکٹر زاہدہ فردوس،سب انسپکٹر عاصمہ فردوس،انسپکٹر سید علی مردان اورعلی اصغر سندھو ،سب انسپکٹر وقاص مجید اہلکار کاظم عباس ،ندیم اشرف ،طیب صبور اور اکبر کھوکھر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :