رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں آبِ زمزم کے لیے 10 ہزار نئی بوتلیں پہنچا دی گئیں
مسجد الحرام میں زائرین کے لیے پہلے سے 15 ہزار بوتلیں موجود ہیں
محمد عرفان ہفتہ 1 جون 2019 13:48
(جاری ہے)
مسجد الحرام میں زائرین کے لیے پہلے سے 15 ہزار بوتلیں موجود تھیں جبکہ نئی بوتلوں کے آنے سے ان کی تعداد 25 ہزار ہو گئی ہے۔
ان بوتلوں میں آبِ زم زم بھر کر عمرہ زائرین اور نمازیوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔ آبِ زم زم کی سہولت کے لیے مسجد الحرام کے احاطے میں 650 ماربل اسٹیشنز قائم ہیں جبکہ 216 سٹیل ٹینکوں میں بھی پانی بھرا جا سکتا ہے۔ جبکہ حرمین شریفین کے انتظامی اہلکار بھی مطاف اور دیگر عبادت کے مقامات پر زمزم کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پانچ ہزار سے زائد خدمت گار حرمین شریفین میں تعینات کیے گئے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر زائرین کو 300 ٹن آبِ زم زم مہیا کر رہے ہیں۔ یہ نئی بوتلیں انتہائی عمدہ معیار کی ہیں اور شدید گرمی کے موسم میں بھی پانی کو ٹھنڈا رکھتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.