سعودی عرب :گرمی کے ستائے لاکھوں ملازمین کے لیے ٹھنڈی ٹھار خبر آ گئی
گرمی کے تین مہینوں کے دوران دوپہر کے تین گھنٹے کھُلے آسمان تلے کام کرنے پر پابندی عائد
محمد عرفان پیر 10 جون 2019 13:22
(جاری ہے)
وزارت کے مطابق کمپنی یا آجروں کو اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ اُن کے ملازمین کھ±لّے آسمان تلے ان تین گھنٹوں کے دوران قطعاً کام نہیں کریں گے۔
یہ حکم کابینہ کی طرف سے وزارت کو جاری کیا گیا تھا جس کی تکمیل کی خاطر تمام سرکاری اور نجی شعبوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔یہ حکم پُورے مُلک میں لاگو ہو گا۔ جن خطوں میں درجہ حرارت قابلِ برداشت ہے‘ وہاں پر بھی اس پر عمل درآمد کروایا جا رہا ہے۔ اگر کسی کمپنی یا آجر کی جانب سے اس حکم نامے کے خلاف ورزی کی گئی تو اس کی شکایت وزارت کے کسٹمر سروسز لائن 19911 پر کی جا سکتی ہے یا پھر وزارت کی ویب سائٹ (https://rasd.ma3an.gov.sa) پر بھی شکایت کا اندراج ہو سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.