پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

منگل 11 جون 2019 14:36

پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2019ء) 17جون سے شروع ہونے والی پولیو مہم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، عوامی آگاہی اور شعور کی بیداری کیلئے شہر بھر میں بل بورڈز اور سٹیمرز بھی لگا دیئے گئے۔

(جاری ہے)

مال روڈ، ٹھوکر، کینال، جوہر ٹائون، ایکسپو سنٹر، شاہدرہ اور دیگر مقامات پر پولیو کی حفاظتی تدابیر سے متعلقہ بورڈز اور سٹیمرز لگائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :