مری، نتھیا گلی جانے والی جیپ گہری کھائی میں گر گئی، تین افراد جاں بحق، چھ زخمی
منگل 11 جون 2019 22:42
(جاری ہے)
کھن کلاں سے سواریاں لے کر ایبٹ آباد جانے والی جیپ کوکلیاں کے قریب سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس میں سوار ش زوجہ نصیرعباسی ع دختر نصیر عباسی سکنہ دکھن ب دختر تنویر سکنہ دکھن جاںبحق ہو گئے۔
جیپ ڈرائیور محمد حفیظ ولد بلور مسمات ی زوجہ تنویر سکنہ کھن کلاں شدید زخمی ہوئے جن کو ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا دیگر معمولی زخمیوں کو موچی ڈھارا ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ حادثہ سڑک تنگ ہو نے کے باعث پیش آیا۔ممبر صوبائی اسمبلی نذیر عباسی نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.