ماہرہ خان نے یوٹیوبر شہویر کے ساتھ وڈیو بنوا کے ان کی خواہش پوری کر دی
بدھ 12 جون 2019 13:15
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق یوٹیوبر شہویر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے ساتھ وڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جو ماہرہ نے پوری کر دی، وڈیو میں ماہرہ خان ’’سویاں‘‘ بناتے دکھائی دے رہی ہیں اور پھر شہویر اور ماہرہ اکٹھے سویاں کھاتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ شہویر نے تین سال قبل ماہرہ خان کو سلیبریٹی کرش قرار دیا تھا۔ ماہرہ ان دنوں فلم ’’سپر سٹار‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جو عید الضحی پر ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.