Live Updates

سید نور نے وفاقی بجٹ 2019-20کو غریب عوام کے لئے بہترین قرار دے دیا

بدھ جون 13:15

سید نور نے وفاقی بجٹ 2019-20کو غریب عوام کے لئے بہترین قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) پاکستان فلم پرڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے وفاقی بجٹ 2019-20کو غریب عوام کے لئے بہترین قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سید نور نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت معیشت کو بہتر کرنے اور غیر ملکی قرضوں کی واپسی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ قومی معیشت موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پولیسیوں کی بدولت بہتری کی طرف گامزن ہو گی۔

بجٹ 20-2019ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :