’گیم آف تھرونز ‘‘ کے کردار کے لئے13سال کی عمر میں والدین کو بتائے بغیر آڈیشن دیا، صوفی ٹرنر
جمعرات 13 جون 2019 12:59
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفی ٹرنر نے اپنے ایک انٹرویو میںڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز ‘‘ میں اپنے کردار کے متعلق مزاحیہ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ’’گیم آف تھرونز ‘‘ کے پہلے سیزن کا آڈیشن دینے کے متعلق والدین کو باہر سے معلوم ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب مجھے کردار کی پیشکش ہوئی تو میں نے والدہ کو اپنے کردار کے متعلق بتایا اور اس وقت میں 7 ویں کلاس میں تھی جس پر والدہ غصے میں آگئیں اور میرے والدہ کو اس متعلق آگاہ کیا لیکن میرے والد نے میرا ساتھ دیا اور میری حوصلہ کی اور والدہ کو سمجھایا کہ یہ جو چاہتی ہے اسے کرنے دو۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.