سابق حکومتوں نے محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب کو سیاسی اور ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا‘ انصرمجیدخان
محکمہ میں کئی سالوں سے بھرتی کا نہ ہونا ، انتظامی امور میں خرابیاں اور ویلفیئر سکولوں کی حالت سابق حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے لیبر پالیسی ، ڈومیسٹک ورکرز بل اور پنجاب کی سطح پر ورکرزویلفیئر فنڈ کا قیام تحریک انصاف کی حکومت کی بڑی کامیابی ہے‘صوبائی وزیر
پیر 17 جون 2019 14:31
(جاری ہے)
پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ کے رحجان کو بڑھا کر چائلڈ لیبر کی لعنت کو دور کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل نے کہاکہ پنجاب بھر خصوصاً بہاولپور، فیصل آباد، گجرات اور سرگودھا میں چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ محنت کشوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور صنعتی اداروں میں محفوظ ماحول مہیا کرنے پر بھی بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔پنجاب بھر کے صنعتی اداروں میں لیبر قوانین پر 100فیصد عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.