میتیو بریٹینی نے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا، مینز ڈبلز ٹائٹل سوریز اور پیئرز کے نام
پیر 17 جون 2019 18:08
(جاری ہے)
جرمنی میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی میتیو بریٹینی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کینیڈین کھلاری فلیکس اوگر کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 6-4 اور 7-6(13-11) سے شکست دے کر کیریئر کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
دوسری جانب مینز ڈبلز فائنل میں برازیل کے برونو سوریز اور ان کے آسٹریلوی جوڑی دار جان پیئرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے کینیڈین جوڑی دار ڈینس کو 7-5 اور 6-3 سے زیر کر کے ٹائٹل حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.