اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں کلید ی حیثیت رکھتے ہیں، ڈپٹی کمشنر سرگودہا
پیر 17 جون 2019 18:09
(جاری ہے)
کمیٹی کے اجلاس میں 58 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات زیر بحث لائیں گئیں ۔
ان شکایات میں زیادہ کاتعلق جائیداوں پر ناجائز قبضے سے متعلق تھا ۔ ڈپٹی کمشنرنے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنروں کو اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداوں پر قبضوں کو واگزار کروانے کیلئے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرنے اور ایک ہفتہ کے اندر رپورٹس بھجوانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے پولیس افسران کو بھی ہدایت کی کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداوں پر قبضے ‘ ان کے مال ضبط کرنے والے افراد اور انہیں ذہنی طو رپر ٹارچر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ وہ ذہنی طو رپر اطمینان کے ساتھ بیرون ملک اپنے کاروبار او رملازمتیں کر سکیں ۔ انہوں نے اوور سیز پاکستانیوں کی فیملی کو بھی ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ ذاتی شنوائی کیلئے آنے والے اوور سیز پاکستانیوں او ران کے لواحقین کو ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ انتظامیہ ان کے ساتھ کھڑی ہے او ران کی کسی صورت حق تلفی نہیں ہونے دی جا ئیگی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.