نیوزی لینڈ، زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،شدت 6.o درجے تھی

پیر 17 جون 2019 21:51

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) ) نیوزی لینڈ میں ایلایسپیرانس راک سے 135 کلومیٹر پہلے شمال مشرقی علاقے میں پیر کو زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 بتائی گئی ہے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے ایلایسپیرانس راک سے 135 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :