بلیو جینز‘ کی جدید ڈیزائن تیار کرنے والی ڈزائنر، اداکارہ، آرٹسٹ، کاروباری شخصیت اور سماجی رہنما گلوریا وینڈر بلٹ 95 سال کی عمر میں چل بسیں
منگل 18 جون 2019 22:16
(جاری ہے)
ننھی گلوریا وینڈر بلٹ کی والدہ اور پپھو کے درمیان چلنے والی قانونی جنگ کے دوران امریکی میڈیا نے اس وقت انہیں دنیا کی امیر ترین مگر غریب چھوٹی بچی قرار دیا تھا۔
گلوریا وینڈر بلٹ پیشہ ورانہ زندگی شروع کرنے سے قبل ہی انتہائی کم عمر میں اس وقت کروڑ پتی بنی تھیں جب ان کے والد کی جانب سے چھوڑی گئی دولت انہیں 17 برس کی عمر سے قبل ملی۔کم عمری میں ہی دولت مند ہونے کے باوجود گلوریا وینڈر بلٹ نے خود کو نوکری پیشہ خاتون کے طور پر منوایا اور انہوں نے محض 21 برس کی عمر میں بطور ا?رٹسٹ کیریئر کا ا?غاز کیا۔1950 کے بعد گلوریا وینڈر بلٹ نے ابتدائی طور پر بطور ا?رٹسٹ اور بعد ازاں بطور اداکارہ کیریئر کا ا?غاز کیا اور جلد ہی وہ انڈسٹری کی جانی پہنچانی شخصیت بن گئیں۔گلوریا وینڈر بلٹ نے 1970 کے فیشن ڈزائنر کے طور پر کام شروع کیا اور انہوں نے جدید بلیو جینز کی ڈزائن تیار کی جو جلد دنیا بھر میں یکساں مقبول ہوگئی۔گلوریا وینڈر بلٹ کی ڈزائن کردہ جدید بلیو جینز نے جلد ہی اربوں روپے کی کمائی کی اور انہوں نے جینز کے جیکٹ، خواتین کے لیے بلاؤز اور زیر جامہ بھی متعارف کرائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.