چائنہ نے اپنی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی سرپرستی کرکے اسے پوری دنیا کی مصنوعات تیار کرنے کے قابل بناد یا ہے ، ترجمان فیصل آباد چیمبر
جمعرات 20 جون 2019 13:46
(جاری ہے)
انہوں نے یقین دلایا کہ ان کا ادارہ زراعت اور انڈسٹری کے فروغ پر مبنی زرعی یونیورسٹی کی تمام تجاویز کومزید توانائی کے ساتھ اعلیٰ حکام تک پہنچائے گا۔ انہوں نے کہاکہ چائنہ نے اپنی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی سرپرستی کرکے اسے پوری دنیا کی مصنوعات تیار کرنے کے قابل بناد یا ہے جس کے نتیجہ میں چینی انڈسٹری اور جی ڈی پی گروتھ میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے لہٰذا پاکستان میں بھی نئے بزنس آئیڈیاز کے حامل کاروبار شروع کرنے اور انڈسٹری کی حکومتی سرپرستی سے شرح نموکے اہداف حاصل کرنا چنداں مشکل کام نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ ڈونیشن اور صدقہ خیرات کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے اور ملک کی بڑی بزنس ایسوسی ایشنز کی قیادت بھی فیصل آ باد سے تعلق رکھتی ہے لہٰذا یونیورسٹی میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور مستحق طلباء کیلئے تعلیمی وسائل کی فراہمی میں بزنس کمیونٹی کے صدقہ جاریہ کیلئے وہ بھرپور معاونت کریں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.