ڈویژن بھر میں 421پولٹری فارمز کی رجسٹریشن جبکہ 301مالکان میںسر ٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ، ڈائریکٹر لائیوسٹاک
جمعرات 20 جون 2019 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پنجاب پولٹری پروڈکشن ایکٹ کے تحت چاروں اضلاع میں پولٹری فارمز کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے اور تحصیل کی سطح پر ڈپٹی ڈائریکٹرز بطور انسپکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ فیصل آباد میں 70،جھنگ میں 25ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 35اورچنیوٹ میں 18رجسٹریشن کی گئیں۔ انہوں نے پولٹری فارمز مالکان سے کہا کہ وہ رجسٹریشن لازمی کرائیں ۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹرزیاڈپٹی ڈائریکٹرز سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.