ماہرہ خان اور فواد خان فلم ’’پرے ہٹ لو ‘‘ میں مہمان فنکاروں کے طور پر جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 21 جون 2019 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان فلم ’’پرے ہٹ لو ‘‘ میں مہمان فنکاروں کے طور پر جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’’پرے ہٹ لو ‘‘ مایا علی اور شہریار منور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلم میں ماہرہ خان اور فواد خان کے علاوہ میرا، مرینہ خان، سونیا جہاں، عمران اسلم، سیبل چوہدری اور سیف حسن بھی مہمان فنکاروں کے طور پر دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :