اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، جنوبی افریقہ کیخلاف کل کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور
تاحال کارکردگی دکھانے میں ناکام رہنے والے آل راونڈر شعیب ملک اور فاسٹ باولر حسن علی کو ڈراپ کر دیے جانے کا امکان، شاہین شاہ آفریدی اور آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوگی
محمد علی ہفتہ 22 جون 2019 19:39
(جاری ہے)
جبکہ ان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی اور آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوگی۔
واضح رہے کہ بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا چھٹا اور اہم میچ کل اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کو عالمی ٹائٹل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے اس میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست جنگ جاری ہے، اسی سلسلے میں اتوار کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں میں سے ٹاپ فور ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں گی، افغانی ٹیم پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے جبکہ بقیہ ٹیموں کے درمیان ناک آئوٹ مرحلے کیلئے دوڑ جاری ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کیلئے یہ میچ برابر اہمیت کا حامل ہے، جو بھی ٹیم ہارے گی اس کے ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات بھی معدوم ہو جائیں گے۔ ماہرین کرکٹ نے دونوں ٹیموں کے درمیان سخت اور کانٹے دار مقابلے کی توقع ظاہر کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.