خلیجی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے، حکام کی جانب سے وارننگ جاری کر دی گئی
سعودی عرب ، کویت اور متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
محمد عرفان جمعرات 4 جولائی 2019 10:47
(جاری ہے)
اگر تپتی دوپہر میں باہر نکلنا پڑے تو چھتری کا استعمال ضرور کریں۔
بصورتِ دیگر سر کو ٹوپی یا کپڑے وغیرہ سے ڈھانپ کر رکھیں۔ گردن کو ننگا نہ رکھیں کیونکہ اسے ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جبکہ کویت میں گرمی کی شدت کے پیش نظر جمعے کے خطبے کا دورانیہ مختصر کر دیا گیا ہے۔کویتی وزارت اسلامی امور و اوقاف نے ہدایت کی ہے کہ جن علاقوں میں آبادی زیادہ ہے وہاں جمعہ کا خطبہ دس سے پندرہ منٹ تک محدود کر دیا جائے۔ تاکہ مسجد میں رش کے باعث کھُلی جگہ پر نماز پڑھنے والوں کو تنگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.