ٹرمپ پر تنقید کے معاملہ پر ڈروچ کو ٹریسا مئے کی حمایت

منگل 9 جولائی 2019 11:41

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) امریکہ میں برطانیہ کے سفیر سر کم ڈروچ کا میل میڈیا میں لیک ہونے کے بعد بھی ان کو برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

(جاری ہے)

ڈاؤننگ اسٹریٹ نے اسکائی نیوز چینل کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈروچ کو برطانوی وزیر اعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ٹریسامئے کے ترجمان نے کہا’’ہم نے امریکہ کو واضح کر دیا ہے کہ میل کا لیک ہونا کتنی بدقسمتی ہے خاص اور تجزیاتی والی باتیں لیک ہونا قربت اور اس احترام کی عکاسی نہیں کرتا ہے جس میں ہم تعلق رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :