دمشق،روضہ زینبی میں مسلمان روسی فوجیوں کی نماز ادائیگی

جمعرات 11 جولائی 2019 15:55

دمشق،روضہ زینبی میں مسلمان روسی فوجیوں کی نماز ادائیگی
دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء) شام میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :