جاپان میں فوکوشیما پریفیکچر میں 2011کے ایٹمی سانحہ کے بعد سپرمارکیٹ کھول دی گئی

پیر 15 جولائی 2019 13:00

ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2019ء) جاپان میں فوکوشیما پریفیکچر میں 2011کے ایٹمی سانحہ کے بعد سپرمارکیٹ کھول دی گئی ہے۔ جہاں ایٹمی تابکاری کے اثرات کے باعث لوگوں کو دیگر مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات دی گئیں تھیں۔

(جاری ہے)

معمولات زندگی بحال ہونے کے باوجوداب بھی بڑی تعداد میں لوگ واپس آنے کے لئے تیار نہیں جنہوں نے متاثرہ علاقہ نیمی میں علاج معالجہ سمیت بنیادی سہولتوں کی کمی کی شکایات کا اظہار کیا ہے ۔علاقہ کی مجموعی آبادی ایک ہزار ہے جس میں صرف 5 فیصد مقامی آبادی ہے سپر مارکیٹ کھلنے کے بعد لوگوں نے مشروبات سمیت خوردنی اشیاء کی خریداری کی ۔

متعلقہ عنوان :