ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کا سورج طلوع ہونے سے قبل تھانہ ناڑہ‘بودلہ چوکی کا دورہ
بدھ 17 جولائی 2019 20:45
(جاری ہے)
اس موقع پر کوت ، مالخانہ اور رہائشی بیرکس کا تفصیلی معائنہ کیا ملازمین کی رہائش ، سرکاری مال، اسلحہ ایمونیشن کی دکھ بھال اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی ۔
ضلعی پولیس سربراہ نے تھانہ آمد پر رجسٹرڈ میں انسپکشن کے حوالے سے اپنے تاثرات تحریر کئے۔ ضلعی پولیس سربراہ نے تھانہ کا وزٹ مکمل کرنے کے بعد چوکی بودلہ کا تفصیلی معائنہ کیا چوکی کی بلڈنگ اور دیگر تمام امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور موجود افسران اور جوانوں کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ میں آنے والوں کے ساتھ رویہ بہتر رکھیں اپنے فرائض منصبی کو خوش اسلوبی سے ادا کریں ‘میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ کریں اورکوشش کریں آپ کے فیصلوں اور آپ کے کیے گئے فعل سے لوگوں کے دلوں میں پولیس سے محبت میں مزید اضافہ ہو ‘محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اپنے محکمہ اور اس وردی کی سربلندی کے لیے عوام سے تعلقات بہتر رکھتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کریں اور ان کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائیں تاکہ علاقہ میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے میں مدد لی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.