نیب نے شہبازشریف خاندان کے اثاثہ جات عارضی طور پر منجمد ،
کسی اور کو منتقل نہ کرنے کیلئے مختلف اداروں کے سربراہان کو خطوط لکھ دیئے جائیداوں کو خریدنے کی منی ٹریل جمع کرانے تک تمام مذکورہ اثاثے منجمد رہیں گے اور ان کی منتقلی نہیں ہو سکے گی‘ ذرائع
بدھ 17 جولائی 2019 23:29
(جاری ہے)
جن جائیدادوں کی عارضی طو رپر پابند ی عائد کی گئی ہے ان میں ڈیفنس فیز فائیو بلاک اے میںپلاٹ نمبر 8/7اور8/8،کے بلاک جوہر ٹائون پلا ٹ نمبر 61تا65،68تا 71،شریف ڈیری ،مدینہ ٹریڈنگ ، رمضان انرجی ،ڈونگا گلی میں 9کنال ایک مرلے کا گھر،ایل ای ایف 5100، ایل ای بی 1957نمبر کی لینڈ کروزرز، ماڈل ٹائون ایچ بلاک میں پلاٹ نمبر 96اور 87 ،جوڈل کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ نمبر 48تا51اور دیگر شامل ہیں۔
صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے ضلع ہری پور میں تین جائیدادوں کو بھی عارضی طور پر منجمد کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر ہری پور کو خط لکھا گیاہے۔بتایاگیا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی کو شہباز شریف خاندان کی14کمپنیوں کے اثاث جات عارضی طور پر منجمد اورمنتقل نہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.