ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے بہتر نہیںہے

جمعرات 18 جولائی 2019 12:00

ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے بہتر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے ٹھیک نہیںہے۔

(جاری ہے)

شان شاہد نے فیصل قریشی کی ٹویٹ’’ اس عید پر تین فلمیں ’’ہیر مان جا‘‘، سپر سٹار‘‘ اور ‘’’پرے ہٹ لو‘‘ ریلیز ہو رہی ہیں،مزہ آئے گا اس عید پر‘‘ کے جواب میں شان شاہد نے ٹویٹ میں کہا کہ ایک ہی دن میں ساری فلیمں ریلیز ہونا پاکستانی فلم انڈسٹری کے لئے ٹھیک نہیںہے۔

متعلقہ عنوان :