اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نااہلی ، ساڑھے 7 ماہ قبل انتقال کر جانے والے پولیس افسر کو کورس کے لیے طلب کر لیا
سندھ پولیس نے ایس ایس پی حسیب افضل کے انتقال کی دستاویزات اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو نہیں بھیجی تھیں، ذرائع کا انکشاف
جمعہ 19 جولائی 2019 15:31
(جاری ہے)
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے 17 جولائی کو گریڈ 18 کے 212 پولیس افسران کی کورس کی فہرست جاری کی گئی،ان افسران کو 19 جولائی سے 22 نومبر تک جاری 28 ویں مڈ کرئیر مینجمنٹ کورس میں پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے جس میں ساڑھے 7 ماہ قبل انتقال کر جانے والے ایس ایس پی حسیب افضل بیگ کا نام بھی شامل ہے۔
مرحوم ایس ایس پی حسیب افضل بیگ کا نام جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں 30ویں نمبر پر ہے۔ایس ایس پی حسیب افضل بیگ گزشتہ برس 3 دسمبر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے اور ان کی نماز جنازہ میں آئی جی سندھ کلیم امام سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی تھی۔ذرائع نے انکشاف کیا کہ سندھ پولیس نے ایس ایس پی حسیب افضل کے انتقال کی دستاویزات اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو نہیں بھیجی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.