ملکی دولت لو ٹنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے‘ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو حساب دینا ہو گا‘ایم شاہ زید خان
جمعہ 19 جولائی 2019 23:52
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے ، خاقان عباسی بار بار نیب کو پکاررہے تھے ان کی سنی گئی ہے ، احتسابی عمل کے لیے نیب کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے،جس نے ملک کو نقصان پہنچایا اس کو حساب دینا ہو گا ۔
انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی اگلی نسل کا خیال تھاکہ و ہ لوٹ مار کی دولت کے بل بوتے پر سیاست میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن تحریک انصاف کی جدوجہد کی وجہ سے ان دنوں کواپنی موروثی سیاست کوآگے بڑھانے میں مشکلات کا سامنا ہے اس لئے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، مریم نواز نے جھوٹ کی بنیادوں پر اپنی سیاست کی بلند عمارت کھڑی کرنے کی کوشش کی جوزمین بوس ہو چکی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ اپنی سیاست کو خود اپنے ہاتھوں سے دفن کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.