تمام شوبز شخصات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہوں، فاطمہ سہیل

پیر 22 جولائی 2019 11:50

تمام شوبز شخصات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہوں، فاطمہ سہیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) اداکار محسن عباس حیدر کی بیوی فاطمہ سہیل نے کہا ہے کہ وہ تمام شوبز شخصات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ٹویٹ میں فاطمہ سہیل نے تمام شوبز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شوبز سخصیات کا ان کے ساتھ اس برے وقت میں کھڑا ہونا باعث تقویت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شوبز کی کئی شخصیات محسن عباس حیدر کی بدسلوکی کی گواہ ہیں۔ انہوں نے کہنا تھا کہ دعا ملک نے ان کو اتنی ہمت دلائی کہ وہ آج اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :